القرآن

100

پس تم اور تمہارے یہ معبوداللہ سے کسی کو پھیر نہیں سکتے،مگر صرف اْس کو جو دوزخ کی بھڑکتی ہوئی آگ میں جھلسنے والا ہو،اور ہمارا حال تو یہ ہے کہ ہم میں سے ہر ایک کا ایک مقام مقرر ہے،اور ہم صف بستہ خدمت گار ہیں،اور تسبیح کرنے والے ہیں”
(الصافات:161-166)