کورونا وائرس: ورلڈ جونیئر بیڈ منٹن چیمپئن شپ ملتوی

171

کوالالپور: ورلڈ جونیئر بیڈ منٹن چیمپئن شپ 2020 کورونا وائرس کے باعث ملتوی کردیا گیا.

بین الاقوامی میڈیا کے مطابق بیڈمنٹن ورلڈ فیڈریشن نے جونیئر بیڈ منٹن چیمپئن شپ عالمی وبا کورونا وائرس  کے باعث ایونٹ ملتوی کردیا.

بیڈمنٹن ورلڈ فیڈریشن کا کہنا ہے کہ ورلڈ جونیئر بیڈ منٹن چیمپئن شپ کا 2020 ایڈیشن موجودہ حالات میں ممکن نہیں.

واضح رہے کہ ورلڈ جونیئر بیڈ منٹن چیمپئن شپ کا 2020 ایڈیشن جنوری میں نیوزی لینڈ کے شہر آکلینڈ میں ہونا تھا.