سیلنگ فین کی ایجاد

241

پنکھے کی ایجاد 1882 میں شوئلر سکیٹس وہیلر نے کی تھی۔

کچھ سال بعد فلپ ڈیہل نے سلائی مشین موٹر پر پنکھے کا بلیڈ لگاکر اسے چھت سے جوڑ دیا اور یوں سیلنگ فین متعارف کروایا۔

فلپ ڈیہل نے سیلنگ فین کی ایجاد کی سند ایجاد کی درخواست اگست 1889 کو جمع کروائی جو کہ 12 نومبر کو منظور ہوگئی۔