نیشنل سینئرز کرکٹ کپ ، لاہور بادشاہ نے سی اینڈ اسکائی سینئرز کوہرادیا

18

لاہور (جسارت نیوز)21ویں قومی سینئرز کرکٹ کپ کے سینٹرل پنجاب میں لاہور بادشاہ نے سی اینڈ اسکائی سینئرز کو 9 وکٹوں سے شکست دے دی۔ سین اینڈ ا سکائی نے مقررہ 30 اوورز میں 8 کھلاڑیوں کے نقصان پر 189 رنز بنائے۔