اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان اور نہایت رحم والا ہے

36

 

یہ لوگ پہلے تو کہا کرتے تھے کہ کاش ہمارے پاس وہ “ذکر” ہوتا جو پچھلی قوموں کو ملا تھاتو ہم اللہ کے چیدہ بندے ہوتے،مگر (جب وہ آ گیا) تو انہوں نے اس کا انکار کر دیا اب عنقریب اِنہیں (اِس روش کا نتیجہ) معلوم ہو جائے گا،
الصافات:167-170