ویسپا، اٹلی کی 74 سالہ پرانی ایجاد

262

ویسپا اٹلی کی تیار کردہ ایک مشہور و معروف موٹر سائیکل ہے جو تقریباً 74 سال گزرنے کے بعد بھی دنیا بھر میں لوگ اپنے استعمال میں لارہے ہیں۔

ویسپا کو اطالوی انجینیئر کوراڈینو ڈی ایسانیو نے 1946 میں جہاز کے ایک لینڈنگ گیئر پر تعمیر کیا تھا۔

اُس وقت ویسپا میں 3 گیئرز تھے اور رفتار 45 میل گی گھنٹہ تھی جبکہ آج اُس میں 4 اور 3 دونوں گیئرز پائے جاتے ہیں اور رفتار بھی پہلے کے مقابلے میں زیادہ ہے۔