یورپ کی قدیم ترین یونیورسٹی

222

بولونگا کی یونیورسٹی  یورپ کی سب سے قدیم ترین یونیورسٹی ہے۔

یہ یونیورسٹی 1088 عیسوی میں نزدیک ہی بنے ایک اسکول کا حصہ تھا لیکن 1158 میں رومن بادشاہ فریڈرک نے اسے علیحدہ کرکے یونیورسٹی کا درجہ دیا۔

اس وقت اس یونیورسٹی میں تعمیراتی و ملکی قانون پڑھایا جاتا ہے اور اس کے علاوہ علم ادویات اور فلسفہ بھی پڑھایا جاتا تھا۔