القرآن

27

 

اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان اور نہایت رحم والا ہے
اپنے بھیجے ہوئے بندوں سے ہم پہلے ہی وعدہ کر چکے ہیںکہ یقیناً ان کی مدد کی جائے گی،اور ہمارا لشکر ہی غالب ہو کر رہے گا،پس اے نبیؐ، ذرا کچھ مدّت تک انہیں اِن کے حال پر چھوڑ دو،اور دیکھتے رہو، عنقریب یہ خود بھی دیکھ لیں گے۔
الصافات:171-175