خیبر پختونخواہ میں زلزلے کے جھٹکے

198

پشاور : خیبر پختونخواہ کے علاقے لوئر دیر میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے،جس کے بعد لوگ خوف سے گھروں سے باہر آگئے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق ضلع سوات میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، زلزلہ پیما مرکز نے زلزلے کی گہرائی 20 کلومیٹراور ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 3.9ریکارڈ کی ہے۔

زلزلے میں اب تک کسی بھی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ہے، زلزلے کا مرکز مغربی ایران تھا۔