القرآن

92

کیا یہ ہمارے عذاب کے لیے جلدی مچا رہے ہیں؟جب وہ اِن کے صحن میں آ اترے گا تو وہ دن اْن لوگوں کے لیے بہت برا ہو گا جنہیں متنبہ کیا جا چکا ہے،بس ذرا اِنہیں کچھ مدت کے لیے چھوڑ دو،اور دیکھتے رہو، عنقریب یہ خود دیکھ لیں گے۔
(الصافات:176-179 )