بلوٹوتھ چشمہ

251

اگرچہ عام چشمے آپ کی آنکھوں کو دھوپ سے حفاظت مہیا کرتے ہیں لیکن بوز فریمس نے عینک کے فارمولے میں کچھ اضافہ کیا ہے۔

چشمے میں ایک چھوٹا سا آڈیو سسٹم نصب ہے جو صرف پہننے والوں کے لئے قابل سماعت ہے جو بلوٹوتھ سے منسلک ہوتا ہے۔ یعنی اس کا مطلب یہ ہے کہ آپ کو کہیں بھی موسیقی یا آڈیو سے لطف اندوز ہونے کے لئے کسی ہیڈ فون کی ضرورت نہیں رہے گی۔

کمپنی کا کہنا ہے کہ “فریم ایک شخص کو ارد گرد کے ماحول سے لاتعلق کیے بغیر سننے کا تجربہ فراہم کرتا ہیں جس میں وہ میسجز اور دیگر اطلاعات آڈیو میں وصول کرسکتے ہیں۔