راستہ بتانے والی سائیکل

213

سمتوں کے لئے اسمارٹ فون کو دیکھتے ہوئے شہر میں سائیکل چلانا نہایت خطرناک ہے۔ اسی وجہ سے جدید ٹیکنالوجی سے تیار کردہ سائیکل میں نصب اسمارٹ ہالو 2 آپ کے اسمارٹ فون کے ڈجیٹل نقشے کا رنگوں میں ترجمہ کرکے آپ کے ہینڈل میں لاتا۔

اس تکنیک کا سب سے بڑا فائدہ یہ ہے کہ آپ کو سمت کی نشاندہی کیلئے اپنے اسمارٹ فون کو بار بار نہیں دیکھنا پڑتا۔

اسمارٹ ہالو 2 کا ایک اور فنکشن یہ ہے کہ سائیکل چلانے والا اپنی منزل کی جانب جانے والے راستے کو اپنے آسانی کے مطابق تبدیل بھی کرسکتا ہے۔