سکھر میں مقابلہ‘ کالعدم تنظیم کے 2دہشت گرد ہلاک

58

سکھر(صباح نیوز)مظفرآباد روڈ پر کائونٹر ٹیرارزم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) اور مبینہ دہشت گردوں کے درمیان مقابلے میں 2دہشت گرد لاک ہوگئے۔انچارج سی ٹی ڈی چودھری صفدر کے مطابقکے ٹو کے پہاڑوں پر چڑھ جائیں تو بھی این آر او نہیں ملے گا‘فیاض چوہان
لاہور(صباح نیوز)وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ کے ٹو کے پہاڑوں پر چڑھ جائیں تو بھی این آر او نہیں ملے گا۔پی ڈی ایم کے کوئٹہ جلسے سے قبل تبصرہ کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پی ڈی ایم قائدین کا جوش و جذبہ ماند پڑ گیا،بلاول نے پی ڈی ایم جلسے کے بجائے انتخابی مہم کو اہمیت دی اور کچھ دن بعد بلاول وڈیو لنک کے ذریعے بھی خطاب نہیں کریں گے،(ن) لیگ کے ساتھ رہ کر پیپلز پارٹی کی سیاست مزید خراب ہو گی ، کوئٹہ جلسہ بنیادی طور پر محمود اچکزئی کا تھا۔ کالعدم تنظیم تحریک پاکستان طالبان کے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر چھاپا مارا گیا۔ سکھر مظفرآباد روڈ پرپولیس اور مبینہ 2 دہشت گردوں میں فائرنگ کا تبادلہ ہوا ، 2مبینہ دہشت گردوں کو زخمی حالت میں گرفتار کیا گیا ۔انچارج سی ٹی ڈی کے مطابق مقابلے میں 2 زخمی دہشت گرد اسپتال لے جاتے ہوئے دم توڑ گئے۔