فرانسیسی صدر ایمانوئیل میکرون کے اسلام مخالف بیانات پر اسٹار فٹبالر پال پوگبا نے قومی ٹیم چھوڑنے کا اعلان کردیا.
بین الاقوامی میڈیا کے مطابق فرانسیسی صدر میکرون کے اسلام مخالف بیانات اور گستاخانہ خاکوں کی اشاعت پر اسٹار فٹبالر پال پوگبا نے ردعمل میں فرانس کی فٹبال ٹیم کی نمائندگی اور فرنچ ٹیم میں مزید کھیلنے سے انکار کر دیا.
مانچسٹر یونائیٹڈ کلب سے بھی کھیلنے والے اسٹار کھلاڑی نے ریٹائرمنت کا فیصلہ فرانس کے صدر میکرون کے بیانات کے بعد جمعہ کیا ہے۔
اسٹار فٹبالر کھلاڑی پال پوگبا نے فرانسیسی حکومت کی جانب سے ملعون استاد کو اعزاز دینے کے فیصلے پر ناراضگی کا بھی اظہار کیا.