اسلام آباد میں کورونا کیسز میں اضافہ، مختلف سیکٹرز کی 10 گلیاں سیل

73

201026-08-
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی دارالحکومت میں کورونا کیسز میں اضافہ ہوگیا، شہر کے مختلف سیکٹرز کی 10 گلیاں سیل کردی گئیں، ان تمام گلیوں کو اسمارٹ لاک ڈاون کے ذریعے سیل کیا گیا ہے۔