چورانوے ادویات کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری

76

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ڈریپ نے کابینہ کی منظوری کے بعد جان بچانے والی 94 ادویات کی اضافہ شدہ نئی قیمتوں کا نوٹی فکیشن جاری کردیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق 22 ستمبر کو وفاقی کابینہ نے جان بچانے والی ادویات کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دی تھی۔