ہتھوڑا سر والا کیڑا

224

ہتھوڑا سر والا کیڑا (hammerhead worm) ایک خوفناک اور زہریلا کیڑا ہے۔

یہ کیڑا زمین پر رہتا ہے۔ یہ دوسرے کیڑوں کا بھی شکار کرتا ہے اور اپنے ہم جنس کیڑوں کو بھی کھاتا ہے۔

اگرچہ یہ کیڑا انسانوں کے لیے براہ راست خطرہ تو نہیں ہے تاہم اس کیڑے کو کوئی بھی شخص کم از کم اپنے گھر میں تو نہیں دیکھنا چاہے گا۔