دنیا کا دور ترین رہائشی علاقہ

263

شمالی بحر الکاہل میں واقع آتش فشاں پہاڑوں سے بھرا یہ جزیدہ باقی ماندہ دنیا کے شہروں اور انسانی آبادیوں سے دور ترین اور الگ تھلگ ہے۔

یہ دراصل ایک سے زائد جزیروں کا چھوٹا سا مجموعی جزیرہ ہے۔ یہاں پر صرف 246 سے زائد افراد رہائش پذیر ہیں۔

اس جزیرے کا رقبہ انتہائی کم ہے جس کا اندازہ اس بات سے ہوتا ہے کہ یہاں پر جہاز کے اترنے کیلئے رن وے تعمیر کرنے کی جگہ نہیں ہے۔