پفرفش، دنیا کا دوسرا زہریلا ترین حیوان

224

اس مچھلی کو پفر فش (pufferfish) کہا جاتا ہے کیونکہ یہ خطرہ محسوس کرنے پر اپنے آپ کو پھلا دیتی ہے۔

دنیا میں ریڑھ کی ہڈی والے جتنے بھی حیوانات ہیں، اُن سب میں سے یہ دوسرا زہریلا ترین جانور ہے۔

جب یہ مچھلی اپنی عام حالت میں ہوتی ہے تو اس کے جسم پر کانٹے واضح نہیں ہوتے تاہم جب یہ مچھلی خطرہ محسوس کرتی ہے تو اپنے جسم کو پھلا لیتی ہے اور اس کے جسم پر کانٹے بھی نمودار ہوجاتے ہیں جس میں زہر ہوتا ہے۔