تاریخ کی سب سے طویل عرصہ برقرار رہنے والی شادی

268

بھارتی شہری سر تموجی نریمان اور اُن کی اہلیہ کی شادی 25 اگست 1852 کو اُس وقت ہوئی جب دونوں کی عمریں 5 سال کی تھیں۔

سر تموجی کا انتقال 1940 میں ہوا اور یوں 88 سالہ ازدواجِ زندگی کا خاتمہ ہوا جس نے تاریخ میں سب سے طویل عرصہ تک برقرار رہنے والی شادی کا اعزاز حاصل کیا۔

اس کے بعد یہ اعزاز امریکی جوڑے لیزارس روؤ اور اُن کی اہلیہ مولی ویبر کو جاتا ہے جن کی شادی 1743 کو ہوئی اور 1829 میں لیزارس کی موت پر ختم ہوئی یعنی کُل 86 سال۔