لسبیلہ ،نیشنل پارٹی کا اظہار تعزیت

113

لسبیلہ (نمائندہ جسارت )نیشنل پارٹی کے ضلعی صدر عبدالغنی رند تحصیل حب کے صدر روشن علی جتوئی جنرل سیکرٹری جان محمد پلال نے حب میں مختلف جگہوں پر فوت ہوجانے والوں کے لواحقین سے تعزیت کی اور دعاکی کہ اللہ پاک مرحومین کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر و جمیل عطا فرمائے آمین۔