جماعت اسلامی خواتین کا احتجاج کا اعلان

85

حیدرآباد (نمائندہ جسارت) جماعت اسلامی حلقہ خواتین کے تحت فرانس میں توہین آمیز خاکوں، فرانسیسی صدر کے بیان کے خلاف کل بروز پیر3 بجے حیدرآباد پریس کلب پر احتجاج ہوگا۔