القرآن

22

 

اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان اور نہایت رحم والا ہے
اِن سے پہلے نوح ؑکی قوم، اور عاد، اور میخوں والا فرعون اور ثمود، اور قوم لوط، اور اَیکہ والے جھٹلا چکے ہیں جتھے وہ تھے ان میں سے ہر ایک نے رسولوں کو جھٹلایا اور میری عقوبت کا فیصلہ اس پر چسپاں ہو کر رہا،یہ لوگ بھی بس ایک دھماکے کے منتظر ہیں جس کے بعد کوئی دوسرا دھماکا نہ ہوگا۔
ص:12-15