خلائی راکٹ کا آسمان میں روشنی بکھیرنے کا دلکش منظر

231

یہ جو ویڈیو آپ دیکھنے جارہے ہیں اس میں روس نے خلا میں علی الصبح ایک راکٹ لانچ کیا ہے جو کہ کچھ ہی دیر میں زمینی حدود سے نکل کر خلا میں داخل ہوجائے گا۔

یہ راکٹ آسمان میں اپنے پیچھے ایک روشنی کا غبارہ بناتے ہوئے جارہا ہے۔ دراصل یہ روشنی راکٹ کے پیچھے سے نکلنے والی آگ یعنی انتہائی طاقتور توانائی ہے جو اسے زمین کی کششِ ثقل کے خلاف آسمان میں دھکیل رہی ہے۔