قلیل وقت میں گاڑی سے جہاز میں تبدیل ہونے والی کار

229

سلوویکیا کی ایک کمپنی جس کا نام کلین وژن ہے، نے دنیا کی پہلی اُڑنے والی گاڑی تیار کرلی ہے جس کا تجربہ بھی نیچے دی گئی ویڈیو میں کرکے دکھا دیا ہے۔