پاکستان میں 2 منہ والی بکری کی پیدائش

189

پاکستان میں عجیب و غریب ساخت کی حامل ایک بکری پیدا ہوئی جس کے 2 منہ اور 4 آنکھیں ہیں۔

نیچے دی گئی ویڈیو میں آپ دیکھ سکتے ہیں کہ ایک شخص اس بکری کے دونوں مونہوں کو دودھ پلانے کی کوشش کررہا ہے۔