وزیراعظم 6نومبر کو سوات میں صحت انصاف کارڈ کا افتتاح کریں گے

196

سوات (صباح نیوز) وزیراعظم 6نومبر کو سوات میں صحت انصاف کارڈ کاباقاعدہ افتتاح کریں گے سوات کے گراسی گراؤنڈ میں جلسہ عام سے خطاب کریں گے ، صوبائی وزیر ڈاکٹر امجد نے میڈیا کو بتا یا کہ تحریک انصاف نے الیکشن مہم کے دوران لوگوں سے جووعدہ کیاتھاوہ پوراکردیاہے، صوبہ خبیرپختونخوا برصغیر میں اپنی نوعیت کا پہلا صوبہ ہوگا جہاں صحت انصاف کارڈ ایک عام آدمی کوان کے شناختی کارڈ کے ذریعے ملے گا۔