القرآن

42

 

اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان اور نہایت رحم والا ہے
ہم نے پہاڑوں کو اس کے ساتھ مسخر کر رکھا تھا کہ صبح و شام وہ اس کے ساتھ تسبیح کرتے تھے،پرندے سمٹ آتے اور سب کے سب اْس کی تسبیح کی طرف متوجہ ہو جاتے تھے،ہم نے اس کی سلطنت مضبوط کر دی تھے، اس کو حکمت عطا کی تھے اور فیصلہ کن بات کہنے کی صلاحیت بخشی تھی
ص:18-20