6 سالہ بچے نے67 ہزار ڈالرز کی گھڑی چرالی

252

رومانیہ سے تعلق رکھنے والے ایک جوڑے نے 6 سالہ بچے کی مدد سے مقامی نمائشی گھر سے 67،000 یورو ڈالرز کی 18 کیرات سونے کی گھڑی چوری کرلی۔

غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق میں جوڑے نے چوری سے ایک دن قبل نمائش گھر میں گھڑی کی 18 مختلف زاویوں سے تصویریں کھینچی تھیں۔

چوری والے دن جوڑے نے ایک 6 سالہ بچے کو اپنے ساتھ لیا جس کی ٹوپی میں اصلی گھڑی کی نقل چھپادی جو بچے نے گھڑی چوری کرنے کے بعد اُس کی جگہ رکھ دی۔

پولیس نے جوڑے کو اپنے وطن واپسی جاتے وقت گرفتار کیا۔ جب ان سے پوچھے گیا کہ چوری میں تیسرے معاون کی شناخت کریں تو انہوں نے 6 سالہ بچے کا ذکر کیا۔