کھانا کھانے کا ایک منفرد انتظام

245

زمین سے کافی بلندی پر کھانے پینے کا انتظام سب سے پہلے بیلجیئم میں کیا گیا تھا پھر 2006 کے آغاز کے بعد سے لگ بھگ 60 ممالک میں یہ تفریح کا منفرد کا انداز اپنایا گیا۔

اس میں چھوٹا سے ریستوران جس میں میزیں اور کرسیوں کو ایک کرین کے ذریعے آسمان پر اٹھایا جاتا ہے جبکہ مشہور شیف کھانا پکاتے ہیں اور کسٹمرز کو اپنی خدمات فراہم کرتے ہیں۔

کوروناوائرس وبا سے پہلے اس ریستوران میں 22 افراد ایک ساتھ بیٹھ کے کھانا کھا سکتے تھے تاہم کوروناوبا کے بعد اب ہر 4 افراد کیلئے صرف ایک میز ہے جن کی تعداد بھی 4 ہے اور یوں 22 افراد کی جگہ اب 16 افراد سماجی فاصلے کے ساتھ کھانا کھا سکتے ہیں۔