یوم شہدائے کشمیر انتہائی عقیدت و احترام سے آج منایا جائے گا

149

مظفرآباد(صباح نیوز)یوم شہدائے جموں و کشمیر آج 6 نومبر کو انتہائی عقیدت و احترام سے منایا جائے گا ، ریاست کے دونوں اطراف عام ہڑتال ، جلسے جلوس ، دھرنے ، مظاہرے اور احتجاجی ریلیاں نکالی جائیں گی اور سرکاری تعطیل ہوگی ، دارالحکومت سمیت تمام بڑے چھوٹے شہروں میں پرگروامات ہوںگے۔