پی ایچ ایف کیمپ آفس کراچی کے منیجر ہیومن ریسورسز سید شجاعت نقوی انتقال کرگئے

24

کراچی( اسٹاف رپورٹر ) پی ایچ ایف کیمپ آفس کراچی کے منیجر ہیومن ریسورسز سید شجاعت نقوی کراچی میں انتقال کرگئے.پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر بریگیڈیئر ر خالد سجاد کھوکھر اور سیکریٹری جنرل اولمپیئن آصف باجوہ نے مرحوم کے انتقال پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے لواحقین سے اظہار تعزیت کی ہے ۔