بطخ کی چونچ والا ڈائناسور دریافت

191

ماہرین نے مراکش سے 66 لاکھ سال پہلے کا بطخ کی چونچ (duckbill) ڈائنوسار دریافت کیا ہے۔

باتھ یونیورسٹی کے ماہرینِ قدیم رکازیات نے مراکش کے پتھریلے میدان میں غیر معمولی منہ ڈائناسور کی باقیات کو دریافت کیا ہے۔ یہ پہلا موقع ہے جس میں ڈائناسور کی نسل کا کوئی جانور افریقہ میں پایا گیا ہے۔

ماہرین کے مطابق یہ دریافت تجویز کرتی ہے کہ اس مخصوص ڈائناسور نے یہاں تک پہنچنے کیلئے کئی میلوں کا سفر طے کیا ہوگا تاہم یقینی طور پر یہ نہیں کہا جاسکتا کہ یہ کس خطے سے آیا یا اس نے کتنا فاصلہ طے کیا تھا۔