شوق کا کوئی مول نہیں: ترک شہری نے ہزاروں موبائل فون جمع کرلیے

260

ترک شہری نے دنیا کے مختلف موبائل فون جمع کرنے کے شوق میں ہزاروں فون جمع کرلیے.

غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق ترکی کے صوبے وین کے شہری شہاب الدین نے موبائل فون جمع کرنے کے جنون میں اپنے گھر کے ایک کمرے کو موبائل فون کا ڈسپلے سینٹر بنادیا جہاں وہ ہر روز ایک نیا یا پرانا موبائل لا کر رکھتا ہے۔

Image may contain: 1 person

شہاب الدین کا کہنا ہے کہ 20 سال پہلے موبائل فون جمع کرنے کا شوق پیدا ہوا تھا اور اب تک ہزاروں فون جمع کرچکا ہوں اور میرے پاس دنیا کی ہر موبائل فون کمپنی کا ماڈل موجود ہے.

No photo description available.

ترک شہری شہاب الدین نے کہا کہ پیشے کے اعتبار سے موبائل فون کی ریپئرنگ کا کام کرتا ہے۔

Image may contain: outdoor