کیا ہم ان لوگوں کو جو ایمان لاتے ہیں اور نیک اعمال کرتے ہیں اور ان کو جو زمین میں فساد کرنے والے ہیں یکساں کر دیں؟ کیا متقیوں کو ہم فاجروں جیسا کر دیں؟یہ ایک بڑی برکت والی کتاب ہے جو (اے محمدﷺ) ہم نے تمہاری طرف نازل کی ہے تاکہ یہ لوگ اس کی آیات پر غور کریں اور عقل و فکر رکھنے والے اس سے سبق لیں۔
(ص: 29-29)
القرآن
92