القرآن

47

 

اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان اور نہایت رحم والا ہے
اور داؤدؑ کوہم نے سلیمانؑ (جیسا بیٹا) عطا کیا، بہترین بندہ، کثرت سے اپنے رب کی طرف رجوع کرنے والا ، قابل ذکر ہے وہ موقع جب شام کے وقت اس کے سامنے خوب سدھے ہوئے تیز رو گھوڑے پیش کیے گئے۔
(ص: 30-31)