بی او جی کا 60واں اجلاس آج ہوگا

58

کراچی (اسٹاف رپورٹر)پاکستان کرکٹ بورڈ کے بورڈ آف گورنرز کا 60واں اجلاس آج صبح 10 بجے نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر لاہور میں ہوگا۔ اجلاس میں جن امور پر تبادلہ خیال ہوگا اس میں چئرٹمنی اور چیف ایگزیکٹو آفسر کی رپورٹس،پی سی بی پر پریزیشن،بی او جی آفیشلز کا تقرر اور کرکٹ ایسوسی ایشنز پر اپ ڈیٹ شامل ہے۔ اجلاس کے اختتام پر کاروائی سے متعلق پی سی بی بیان جاری کرے گا۔