ڈاج بال ورکشاپ کا انعقاد

76

کراچی ( پ ر)الفا کالج اور کراچی اینڈ سندھ ڈاج بال ایسوسی ایشن نے ورکشاپ کا اہتمام کیا گیا۔ جس میں عابد نعیم (جنرل سکریٹری ) شارق صدیقی (کوچ)حمیرا صدیقی (نائب صدر ایس ڈی بی اے) وہاں موجود تھے۔ سید خیزر مہدی ،اسماعیل شاہ ،بابر علی ، مجید رسول اور تمام شرکاء نے عملی سیشن میں شرکت کی۔ ورکشاپ کا مقصد بتاتے ہویے منتظمین کا کہنا تھا کہ اس سے اسکولوں اور کالجوں کے کھلاڑیوں اور عہدیداروں میں ڈاج بال کے قواعد و ضوابط کو فروغ حاصل ہوگا۔