کاشف احمد فاروقی سے کھیلوں سے وابستہ شخصیات کااظہار تعزیت

86

کراچی (اسٹاف رپورٹر)نیشنل بینک شعبہ اسپورٹس کے سربراہ ارشد حسین، انورفاروقی ، عظمت اللہ خان،سعید آزاد،محمدجاوید،سید ابوزر امرائو، عارف بھوپالی ، خالدپراچہ ، محمد انیس ،سرفراز احمد خان، قمرعلی،عمران بلوچ ،فرحان رفیق نے سندھ آرم ریسلنگ ایسوسی ایشن کے سیکریٹری جنرل کاشف احمد فاروقی کے بھائی طارق اسد فاروقی کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے اور اللہ تعالی سے دعا کی ہے کہ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبرو جمیل عطافرمائے۔درین اثناکے بی بی اے صدر غلام محمدخان کے ایچ اے کے چیئرمین گلفراز احمدخان، پی آئی ایچ کے زاہد شہاب، راو جاوید اقبال ،محمداسلم خان، سمیرسلیم ،احمدعلی راجپوت ، میجرریاض محمود،خالدرحمانی ، سراج اسلام بخاری ،پروفیسراعجاز احمدفاروقی ،اصغربلوچ، فیصح الرحمن ،،محمدنسیم نے بھی اظہار تعزیت کی ہے۔