گھونسلے میں پڑا چوزہ زہریلے بِھڑ کے سامنے بےبس ہوگیا

294

نیچے دی گئی ویڈیو میں دکھایا گیا ہے کہ ایک زہریلا بِھڑ جسے انگریزی میں wasp کہا جاتا ہے، نے گھونسلے میں پڑے چوزے کو اس کے ماں باپ کی غیر موجودگی میں نشانہ بنایا۔

بِھڑ اصل میں اڑنے والے کیڑے ہوتے ہیں جو چھوٹے کیڑوں اور جانوروں کا شکار کرتے ہیں۔ ان کی کچھ اقسام انسانوں کیلئے بھی خطرناک ہیں۔

یہ بِھڑ چوزے کے سر میں اپنا ڈنک مسلسل مار رہا ہے جس کے ذریعے وہ اپنی خوراک حاصل کرنے کے ساتھ ساتھ اندر زہر بھی چھوڑ رہا ہے جس کے نتیجے میں آپ دیکھ سکتے ہیں کہ چوزہ رفتا رفتا دم توڑ گیا۔