کوئٹہ ،نامعلوم شخص کی لاش برآمد

72

کوئٹہ(نمائندہ جسارت) کوئٹہ میں نامعلوم شخص کی لاش برآمد کرلی گئی ہے ۔پولیس کے مطابق کوئٹہ کے علاقے سریاب روڈ سروی پھاٹک کے قریب سے ایک نامعلوم شخص کی لاش برآمد کرلی گئی جسے فوری طو ر پر اسپتال منتقل کردیاگیا جہاں ضروری کارروائی کے بعد نعش کو شناخت کیلیے اسپتال کے مردہ خانے میں رکوادیا گیا ہے ۔