راولپنڈی،جماعت اسلامی خواتین کا احتجاجی مظاہر ہ کل ہوگا

151

راولپنڈی(وقائع نگار خصوصی)فرانس میں گستاخانہ خاکوں کے خلاف حلقہ خواتین جماعت اسلامی راولپنڈی کے زیراہتمام 13 نومبر بروز جمعتہ المبارک 11 بجے صبح راولپنڈی پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا جائے گا۔ جس سے حلقہ خواتین جماعت اسلامی راولپنڈی کی رہنما خطاب کریں گی۔