وزیراعظم پیکج کے تحت سول ایوی ایشن ملازمین کے کنٹریکٹ میں توسیع

30

اسلام آباد (صباح نیوز)وزیر اعظم عمران خان نے سول ایوی ایشن کے ملازمین کے کنٹریکٹ میں توسیع کی منظوری دے دی۔ وزیراعظم پاکستان عمران کے پیکج کے تحت سول ایوی ایشن ملازمین کے کنٹریکٹ میں ایک سال کی توسیع کردی گئی ہے۔