اسلام آباد (آن لائن) احتساب عدالت نے ایل این جی ریفرنس میں فرد جرم عاید کرنے کے لیے16 نومبر کی تاریخ مقرر کر دی ہے۔ عدالت نے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی، سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل اور ریفرنس میں نامزد دیگر ملزمان کو16نومبر کو طلب کرلیا ہے۔