لاہور قلندرز کے مالک فواد رانا کراچی پہنچ گئے

50

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)کی معروف فرنچائز لاہور قلندرز کے مالک فواد رانا کراچی پہنچ گئے۔کراچی پہنچتے ہی لاہور قلندرز کے مالک نے ویڈیو پیغام میں خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ میں کراچی پہنچ گیا، شہر قائد میں زندہ دلان لاہور کی نمائندگی کریں گے۔انہوں نے کہا کہ فینز کو بھرپور خوشیاں دیں گے۔