القرآن

31

 

اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان اور نہایت رحم والا ہے
تب ہم نے اس کے لیے ہوا کو مسخر کر دیا جو اس کے حکم سے نرمی کے ساتھ چلتی تھی جدھر وہ چاہتا تھا ۔ اور شیاطین کو مسخر کر دیا، ہر طرح کے معمار اور غوطہ خور ، اور دوسرے جو پابند سلاسل تھے۔
( ص:36-38)