لسبیلہ ،نان کسٹم پیڈ گاڑی ضبط

61

لسبیلہ(نمائندہ جسارت)ایس ایس پی لسبیلہ پرویز عمرانی کی ہدایت پر اے ایس پی صدام حسین خاصخیلی کی زیر نگرانی میں ایس ایچ او بیلہ محمد اسحاق رونجھو نے پولیس پارٹی کے ہمراہ دوران چیکنگ کوئٹہ سے کراچی جانے والی نان کسٹم پیڈ وٹرز کار نمبر (ARL/774) برآمد کرکے ملزم نصیب اللہ ولد محمد ایوب کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا۔ مزید تفتیش جاری ہے۔