گلگت بلتستان الیکشن‘آج سے 16 نومبر تک عام تعطیل کا اعلان

130

گلگت(صباح نیوز)گلگت بلتستان انتخابات کے پیش نظر حکومت نے علاقے بھر میںآج سے 16 نومبر تک عام تعطیل کا اعلان کر دیا ہے۔الیکشن کمشنر گلگت بلتستان کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا کہ کل سے گلگت بلتستان میں الیکشن کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔