لاہوریوں کے آتے ہی کرونا چھپ گیا، پی سی بی آفشیلز قرنطینہ سے آذاد

64

کراچی (اسٹاف رپورٹر)پاکستان کرکٹ بورڈ ہیڈ کوارٹر لاہور سے پاکستان سپر لیگ کے 5 ویں ایڈیشن کو سپروائز کرنے کے لیے کئی آفیشلز کراچی پہنچ گئے۔ تاہم ذرائع کے مطابق انہوں نے کسی بھی قسم کا ٹیسٹ یا ایس او پیز کا خیال نہیں رکھا ہے ۔ تبصرہ کرتے ہویے اسٹیڈیم میں موجود افراد کا کہنا تھا کہ لاہوریوں کے آتے ہی کرونا چھپ گیا۔ پی سی بی آفیشلز قرنطینہ سے آذاد ہیں اور انہیں کسی قسم کی پابندی کا سامنا نہیں ہے۔