اسپورٹس ایکٹ سندھ ہائیکورٹ چیلنج

57

کراچی( اسٹاف رپورٹر) سندھ ہائیکورٹ کے 2 رکنی بینچ نے سید شفیق الرحمن کاظمی، انمل نصیب اور منصور احمد کی پیٹیشن پر ڈپٹی اٹارنی جنرل کو نوٹس جاری کر دیا۔ پیٹیشن میں1962کے اسپورٹس اینڈ کنٹرول ایکٹ کو چیلنج کرتے ہوئے چیئرمین احسان مانی اور چیف ایگز یکٹیو آفیسر وسیم خان اور بورڈ آف گورنرز کو فریق بنایا گیا ہے۔